سبک عنان
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - مطیع، فرماں بردار، باگ یا لگام کے ہلکے اشارے سے تیز دوڑنے والا (گھوڑا)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - مطیع، فرماں بردار، باگ یا لگام کے ہلکے اشارے سے تیز دوڑنے والا (گھوڑا)۔